پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز 1-1 سے برابر

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی، 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 182 رنز پر آؤٹ ہوگئی، کپتان بابراعظم نے 79 رنز بنائے۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔

پاکستانشکستکرکٹمیچنیوزی لینڈون ڈے سریز
Comments (0)
Add Comment