سیریز کے فیصلہ کُن (تیسرے) ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان نے پہلا ون ڈے 6 وکٹ سے جبکہ نیوزی لینڈ نے دوسرا میچ 79رنز سے جیتا تھا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ڈرا ہوئی تھی۔