پاکستان نے چار دھائیوں بعد سکوائش کا کوئی ٹائیٹل جیتا

حمزہ خان نے مصر کے محمد زکریا کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلے جانے والے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں شکست دی

آسٹریلیاسکوائشسکوائش کا ٹائیٹل جیتامیلبورنورلڈ جونیئر اسکواشورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ
Comments (0)
Add Comment