پاکستان ہر سال مختلف بیماریوں کے تشخص کیلے تیس کڑور ڈالر مالیت کی ٹیسٹ کٹس امپورٹ کرتا ھے تاہم اب مقامی سطح پر ٹیسٹ کٹس بن کر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے منظور ہو گئی ھے۔ ان ٹیسٹ کٹس میں شوگر، ہیپیٹائٹس ،ملیریا، ٹی بی وغیرہ شامل ہیں۔