پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکاروں کی بھی فٹبال ورلڈکپ میں شرکت

دنیا بھر سے لاکھوں فٹبال شائقین نے ورلڈ کپ کیلئے قطر کا رُخ کیا وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار بھی بڑی تعداد میں اسٹیڈیم پہنچے۔قطر فٹبال اسٹیڈیم میں ہمایوں سعید، سجل علی، مہوش حیات اور ثانیہ مرزا جیسی بڑی شخصیات شرکت کی جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی فٹبال ورلڈکپ کو بھرپور انجوائے کیا۔

پاکستانشوبز انڈسٹریشوبز ستارےفٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲فیفا ورلڈ کپقطرمیچ
Comments (0)
Add Comment