پاکستان سپر لیگ 8 کا آفیشل اینتھم ریلیز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا اینتھم ریلیز کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 8 کے اینتھم ’سب ستارے ہمارے‘ کو عبداللّٰہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے۔اس اینتھم میں عاصم اظہر، شائےگل، فارس شفیع اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

آفیشل اینتھمپاکستانپی ایس ایل 8ریلیزکرکٹمیچ
Comments (0)
Add Comment