پاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈکپ ۲۰۲۲ میں سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ۔

آرمی آفیسرز،جونیئر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل دستہ ،فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کی سیکورٹی سنبھالنےکیلے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوا۔پاکستان آرمی فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کیلے قطر حکومت کی درخواست پر سیکورٹی میں معاونت فراہم کر گئی۔

I Love pak armypak armyپاکستان آرمیسیکورٹیفیفا سیکیورٹیفیفا ورلڈکپقطرنور خان ائیر بیسونیئر کمیشنڈ آفیسرز
Comments (0)
Add Comment