اقوام متحدہ کے مشن میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں سائرس سجاد قاضی کا کہنا تھا کہ "ہم اپنے مشرقی پڑوسی کی فطرت سے بخوبی واقف ہیں، ہم جانتے ہیں کہ وہ کیا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں. اس لیے یہ ہمارے لیے یہ کوئی تعجب کی بات نہیں۔”
#Khalistan #HardeepSinghNijjar #pakistan #IndiaCanada #sikhs