پاکستانی پاسپورٹ پر افغانیوں کی تصویریں لگانے والے گروہ کا رکن گرفتار۔

ایف آئی اے نے پاکستانی پاسپورٹ پر افغانیوں کی تصویریں لگا کر بیرون ملک بھیجنے والے گروہ کا ایک رکن گرفتار کر لیا ھے جس کے قبضے سے ۹ پاکستانی پاسپورٹ ،پرنٹر ،لیپ ٹاپ اور دیگر جعلی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں،ملزم پاکستانی پاسپورٹ پر تصویریں بدلنے کے عوض افغانیوں سے بھاری رقم وصول کرتا تھا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے باقی ساتھی بھی جلد گرفتار کر لئے جائے گے۔

افغانیوںافغانیوں کی تصویریںایف آئی اےپاسپورٹپاکستانی پاسپورٹپشاورگرفتارملزم محمد اسحاق
Comments (0)
Add Comment