پاکستانی صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو نیروبی میں گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ارشد شریف کی موقت کی تصدیق ان کی اہلیہ کی جانب سے ٹوئٹر پر کر دی گئی ہے، جوایہ صدیقی نے ٹوئٹ میں لکھا کہ آج میں نے اپنا دوست، شوہر اور پسندیدہ صحافی کھو دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے انھیں بتایا ہے کہ ارشد شریف کو کینیا میں مار دیا گیا ہے، انہوں نے اپیل بھی کہ ارشد شریف کی اسپتال کی کوئی تصاویر نہ جاری کی جائیں۔

ارشد شریفصحافیقتلکینیا
Comments (0)
Add Comment