پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کا انسٹاگرام پر لائیو ویڈیو سیشن ۔

اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر لائیو ویڈیو سیشن کیا جسے صارفین نے بےحد پسند کیا ۔دونوں نے سیشن کے دوران لوگوں کے سوالات کے جوابات دئیے اور مختلف امور پر خیالات شئیر کئے۔

امیشا پٹیلانسٹاگرامبھارتبھارتیبھارتی اداکارہپاکستانپاکستانیپاکستانی اداکارعمران عباسلائیو ویڈیو
Comments (0)
Add Comment