ٹی ٹوینٹی میں تیز ترین ۳۰۰۰ رنز، بابراعظم نے ویرات کوہلی کے ریکارڈ پر نظریں جما لی۔

ویرات کوہلی نے ۳۰۰۰ رنز بنانے کیلے ۸۱ میچز کھیلے تھے تاہم بابراعظم نے ابتک صرف ۷۹ انگز کھیلی ہیں اور انہیں یہ ریکارڈ تورنے کیلے صرف ۶۱ رنز درکار ہیں۔

Babar Azambabar azam and virat kohliFormer Indian captainRecordT20Virat Kohli's recordاننگزبابراعظمٹی ٹوئنٹیٹی ٹوینٹیرنزریکارڈویرات کوہلی
Comments (0)
Add Comment