ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

 ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے مرحلے میں نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان کوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں جانے کی امید برقرار رکھنی ہے تو آج ہر صورت نیدرلینڈز کو ہرانا ہو گا۔قومی ٹیم میں حیدر علی کی جگہ فخر زمان کو شامل کیا گیا ہے۔ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اگر ٹاس جیتتا تو پہلے بیٹنگ کرتا۔

بیٹنگپاکستانٹی ٹوینٹیکرکٹنیدر لینڈورلڈ کپ
Comments (0)
Add Comment