راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مشہور کمپنی ٹیلی نار کو پی ٹی سی ایل نے خرید لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جون 2023ء سے ٹیلی نار کمپنی کی تمام تر سروسز کو PTCL اور یوفون کمپنی ہینڈل کریگی۔ ٹیلی نار کی خصوصی قسم کی 4 جی ایل ٹی ای بھی پی ٹی سی ایل لانچ کریگا جو یوفون پر بھی میسر ہو گی جسکی سپیڈ 5G کے برابر ہوگی۔