ٹک ٹاک اسٹارجنت مرزا نے بریک اپ کا اعلان کردیا

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار اور نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا نے بریک اپ کا اعلان کردیا۔مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں جنت مرزا نے کہا کہ میں اب سنگل ہوں۔جنت مرزا کا کہنا ہے کہ میں مزید اب کسی رشتے میں نہیں ہوں۔انہوں نے کہا کہ بریک اپ کے متعلق مجھ سے سوال نہ کیا جائے۔

انٹرٹینمنٹبریک اپپاکستانٹک ٹاکرجنت مرزا
Comments (0)
Add Comment