ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز، روہیت شرما چھٹے بھارتی بن گئے۔

روہیت شرما ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے پندرہویں بیٹسمین اور چھٹے بھارتی بن گئے ۔ انہیں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے تیز ترین کھلاڑی ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے ۔ اس سے قبل ٹنڈولکر ، ڈریوڈ، کوہلی، گنگولی، دھونی بھی دس ہزار رنز مکمل کر چکے ہیں

بھارتروہیت شرماکرکٹمیچون ڈے
Comments (0)
Add Comment