ومبلڈن، جولائی 14 ( نیوز ڈیسک)
معروف کمنٹیٹر انابیل کرافٹ جو کہ اپنے مخصوص انداز کے بہت مقبول ہیں تقریب انعامات میں الکاراز کو ویری ھاٹ کہ کر ہر طرف قہقہوں کی بارش بکھیر دی- نوجوکووچ ، فائنل کے رنر اپ نے ہنستے ہوئے کہا کہ ” ھاں وہ بہت ھاٹ تھا آج”- الکاراز نے دوسرا مسلسل ومبلڈن جیتا ہے- ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی اب تک چار گرینڈ سے لیم جیت چکے ہیں- نو جوکووک نے کہا کہ الکاراز شکست تسلیم نہیں کرتا- ایسے مدّمقابل سے جیتا بہت مشکل ہے-