وفاقی کابینہ نے سفارتی سائفر سے متعلق آڈیو لیکس ایشو پر عمران خان ، اعظم خان اور دیگر کے خلاف کارروائ کیلئے باقاعدہ منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان، کابینہ نے سابق وزراء اور سابق سیکریٹری اعظم خان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دی ہے۔سائفر سے متعلق تحقیقات اور قانونی کارروائی ایف آئی اے سے کرے گی
وفاقی کابینہ نے 30 ستمبر کو عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک پر کابینہ کمیٹی بنائی تھی، کابینہ کمیٹی نے یکم اکتوبر کے اجلاس میں قانونی کارروائی کی سفارش کی تھی۔
کابینہ کمیٹی کی سفارشات کو سمری کی شکل میں کابینہ کی منظوری کے لیے پیش کیا گیا، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی۔

arrestAttockImran Khan NewsJudge Rana Mujahid Rahimnawaz sharifPMLNPTISenior Civil Judge Rana Mujahid RahimShehbaz Sharifآڈیو لیکساعظم خانایف آئی اےسابق وزیرِ اعظمسفارتی سائفرعمران خانکارروائوزیرِ اعظموفاقی کابینہ
Comments (0)
Add Comment