وزیرِ اعظم سے فرانس کیلئے نامزد سفیر عاصم افتخار کی ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے فرانس کیلئے نامزد سفیر عاصم افتخار کی ملاقات.

ملاقات میں معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی شریک.

وزیرِ اعظم نے پاکستان کے فرانس کیلئے نامزد سفیر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ انکی تعیناتی سے پاکستان اور فرانس کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات کو فروغ ملے گا.

سفیرشہباز شریففرانسوزیر اعظم
Comments (0)
Add Comment