وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر وزیراعظم شہباز شریف شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔دورانِ ملاقات ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

GeneralAsimMunir

ArmyChief

PMShehbazSharif

General Asim MunirPMLNShehbazSharifآرمی چیفپاکستانجنرل عاصم منیرشہباز شریفوزیراعظم
Comments (0)
Add Comment