نیپال، ماؤنٹ ایورسٹ کی بیس میں شرپا گاؤں تھیم، گلیشئرز کی زد میں

چند دن قبل ماؤنٹ ایورسٹ کا شرپا گاؤں جس کی آبادی 300 کے قریب ہے گلئشئر کے پانی کے سیلاب میں آ گیا- تھیم گاؤں جس کے رہائشی سالوں سے ماؤنٹ ایورسٹ کے کوئ پیماؤں کے لئے شرپا کا کام کر رھے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہیں-

Comments (0)
Add Comment