نیٹ قرضوں میں 6 ہزار 600 ارب کا اضافہ روپے کی قدر میں کمی.

پاکستان نے 2014ء میں 1776ارب‘ 2023ء کے 8ماہ میں 13ہزار 8ارب کے قرضے لئے روپے کی قدر میں کمی‘ نیٹ قرضوں میں 6ہزار 600ارب کا اضافہ ہوگیا ، مالی سال 2014ء میں سولہ سو پچاسی ارب روپے کا نیٹ قرضہ لیا۔

مالی سال 2015ء میں نیٹ قرضہ جو پاکستان نے لیا وہ گیارہ سو ستائیس ارب روپے نیٹ تھا جبکہ مالی سال 2016ء میں حکومت نے نیٹ قرضہ انیس سو اٹھائیس ارب روپے کا لیا۔ مالی سال 2017ء میں سترہ سو سترہ ارب روپے کا نیٹ قرضہ حاصل کیا گیا۔

مالی سال 2018ء میں تئیس سو چھہتر ارب روپے کا نیٹ قرضہ لیا گیا۔ مالی سال 2019ء میں سنتالیس سو ساٹھ ارب روپے کا نیٹ قرضہ حکومت پاکستان نے حاصل کیا

روپے کی قدر میں کمینیٹ قرضہنیٹ قرضوں
Comments (0)
Add Comment