یوکرین نے روس کے نیوی ڈے پر بحریہ اسود کے جنگی بحری بیڑے پر ڈرون حملہ کیا جسکے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے اور تقریب کو منسوخ کرنا پڑا۔حملہ اس وقت کیا گیا جب روسی صدر اپنے آبائی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ایک تقریب میں نیول ڈاکٹراین پر دستخط کرنا تھے۔