نہر پاناما بحرالکاہل اور بحرِ اوقیانوس

نہر پاناما بحرالکاہل اور بحرِ اوقیانوس کو آپس میں ملاتی ہے۔عالمی تجارت کا پانچ سے چھ فیصد ہر سال پاناما نہر سے گزرتا ہے۔
یہ نہر اتنی اہمیت کے حامل تجارتی راستے پر واقع ہے کہ تجارتی بحری جہازوں کو بناتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ جہاز کا سائز اتنا ہی ہو کہ وہ نہرِ پانامہ سے گزر سکے۔

نہر پاناما بحرالکاہل اور بحرِ اوقیانوس
Comments (0)
Add Comment