ایران میں حجاب درست طریقے سے نہ کرنے پر دوران حراست پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والی ۲۲ سالہ مھسا امینی کی موت پر بیلجیئم کی وزیر خارجہ اور دو منتخب اراکین نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران احتجاجن اپنے بال کاٹ لئے۔مھسا امینی کی ہلاکت پر پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے ہو رھے ہیں۔