ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔گزشتہ روز ملتان اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی تھی جس کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

MonsoonRains

WeatherForecast

WeatherUpdates

آندھیبارشپاکستانمحکمہ موسمیاتموسلادھار بارشموسمیات
Comments (0)
Add Comment