آنجہانی ملکہ برطانیہ نے اپنی زندگی میں دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا تھا۔۱۹۶۱ میں وہ پہلی مرتبہ ۱۶ روزہ دورے پر پاکستان آئی جہاں صدر ایوب خان نے انکا استقبال کیا اور وہ پاکستان میں مزار قائد ، خیبر پاس اور دیگر مختلف جگہوں پر گئی جبکہ دوسری مرتبہ ۱۹۹۷ میں پاکستانکی ۵۰ ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کا چھ روزہ دورہ کیا اور پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب بھی کیا۔