مریم نواز اور کیپٹن صفدر ایون فیلڈ ریفرنس سے بری۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کی سات اور کیپٹن صفدر کی ۱ سال قید کی سزا کالعدم قرار دے دی ھے۔احتساب عدالت نے جولائی ۲۰۱۸ میں عام انتحابات سے قبل انکو سزا سنائی تھی۔

۔احتساب عدالتاسلام آباد ہائی کورٹایون فیلڈ ریفرنسپاناما کیسپاناما کیس جے آئی ٹیجسٹس عامر فاروقسابق وزیراعظم نواز شریفسردار مظفرکیپٹن صفدرلیگی رہنماؤںمریم نوازواجد ضیا
Comments (0)
Add Comment