مردوں اور خواتین کے ومبلڈن چیمپئنز کا ڈانس 

کارلوس اکاراز ، مردوں کے ومبلڈن مقابلوں کےچمپئن اور لیڈیز چیمپئن باربورا کریجکووا  نے ومبلڈن کے روایتی  عشائیے میں  رقص کرکے محفل کو  چار چاند لگا دیئے-

Comments (0)
Add Comment