محمود اچکزئی، عبدالغفور حیدری اور دیگر کے سرکاری محافظ واپس، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کی صوبائی حکومت نے اہم شخصیات(وی آئی پیز)محمود اچکزئی، عبدالغفور حیدری اور دیگر کی حفاظت پر متعین پولیس اہلکاروں کو واپس بلا کر جنرل ڈیوٹی پہ تعینات کردیا گیا تاکہ امن و امان کی صورتحال میں بہتری پیدا کی جا سکے، صوبائی حکومت نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ۔

Comments (0)
Add Comment