لندن میں معروف سٹور "Harrods”کے آنجہانی الفعیاد پر جنسی ھراسیگی کے الزامات

Harrods کے سابقہ مرحوم مالک الفیعاد پر کم از کم 37 خواتین کے جنسی ھراسگی کے الزامات – Harrods اب قطر کے شاہی خاندان کی ملکیت ہے انہوں نے ۲۰۱۰ میں سٹور تقریبا 2 ارب ڈالر میں خرید لیا تھا- Harrods انتظامیہ نے واقعے کی مزمت کی ھے- الفعیاد کی درندگی کا شکار ہونے والوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں-

Harrods
Comments (0)
Add Comment