فیفا ورلڈ کپ2022، جاپان نے جرمنی کو شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، جاپان نے جرمنی کو دو ایک سے شکست دے دی۔گروپ ای کے ہونے والے آج کے میچ میں جرمنی نے پہلے ہاف میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور جاپان پر دباو بناتے ہوئے ایک گول داغ دیا۔بعد ازاں دوسرے ہاف میں جاپان نے کم بیک کرتے ہوئے جرمنی کے خلاف دو گول کر کے میچ میں فتح حاصل کر لی۔جاپان کے آسانا تکوما اور دوہان رٹسونے ایک ایک گول کیا جب کہ جرمنی کاواحد گول لائکے نے کیا۔

جاپانجرمنیشکستفٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲فیفا ورلڈ کپمیچ
Comments (0)
Add Comment