فیفا ورلڈ کپ،ارجنٹینا کیخلاف جیت کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئے

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 میں گروپ اسٹیج میں ارجنٹینا جیسی بڑی ٹیم کو شکست دینے کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر سعودی کھلاڑیوں کی سجدہ کرنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سعودی کھلاڑیوں نے گول اسکور کرنے کے بعد اور پھر میچ کے اختتام پر بھی سجدہ کیا۔

ارجنٹیناسعودی عربفٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲فیفا ورلڈ کپمیچ
Comments (0)
Add Comment