حال ہی میںکینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک پاکستان میوزک فیسٹیول میں معروف اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے شرکت کی۔
فیسٹیول میں انہوں نے کیفی خلیل کا مشہور گانا ’کہانی سنو‘ اپنے انداز میں گانے کی کوشش کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔