پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے شخص بن گئے ۔وہ ایک اسپانسرڈ پوسٹ سے ۲۳ لاکھ ڈالر کماتے ہیں جبکہ انکے فالورز کی تعداد ۴۸۴ ملین ھے ۔دوسرے نمبر پر ہالی وڈ اسٹار کائلی جینز جن ھے جنکی فالوورز کی تعداد ۳۶۵ ملین ھے اور وہ ایک اسپانسرڈ پوسٹ سے ۱۸ لاکھ ڈالر کماتے ہیں۔لیونل ملسی ۱۷ لاکھ ڈالر کے ساتھ تیسرے ،سلینا گومر ۱۶ لاکھ ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔