پیرس(نیوز ڈیسک )فرانس کے دارالحکومت
پیرس کے نواح میں میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ ہوگیا ہے حادثے میں طیارے میں سوار تینوںافراد ہلاک ۔
ابتدائی تحقیقات میں طیارے کے حادثے کی وجہ بجلی کی تار سے ٹکرانا بتایا گیا ھے۔ حادثے کے دورانھائی وے پر کسی گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا – ہلاک ہونے والوں میں 2 مرد اور ایک خاتون شامل ہے