فرانس میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا پہلا مرحلہ آج

فرانس میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لئے ووٹننگ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہو رھا ہے-گو کہ صدر میکرون 2027 تک صدر رہیں گے لیکن نئی پارلیمنٹ کا انتخاب فرانس کے مستقبل کا تعین کرے گا- اولمپکس 2024 کا انعقاد اگلے ماہ فرانس میں ہونے جا رھا ھے

FranceParliamentary Elections
Comments (0)
Add Comment