فرانس میں پارلیمنٹ کے چناؤ کے لئے جاری snap الیکشن میں دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کی برتری- صدر میکرون جو کہ سات سال سے فرانس کے صدر چلے آ رھے ہیں اسمبلی کے لوئر ہاؤس میں اپوزیشن پارٹی کی اکثریت سےحکومت کرنا بہت مشکل ہو گی- یہ ایک بالکل نہی صورت حال ہے-