تقریبا دو ماہ تک سیاسی غیر یقینی صورتحال کو ختم کرتے ہوئے فرانس کے صدر نے بالاخری اتحادی حکومت تشکیل دے دی- وزیر اعظم مائیکل برنیئر 2025 کا بجٹ پیش کریں گے-38 رکنی کابینہ میں میکرون کی دنٹرلسٹ اور کنزرویٹو ریپبلکن پارٹی سے شامل ہیں- ۳۳ سالہ وزیر خزانہ انتونیو آرمڈ کے لئے پہلا مرحلہ بجٹ پیش کرنا ھے- جین نوئیل بیرٹ ، وزیر خاجہ ہونگے- جین نوئیل یورپی یونین میں سفارتکاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں- برنو رٹیلیئو ، کنزرویٹو وزیر داخلہ ہونگے-