عوام کی حکومت سے دہائی ٹرانسپورٹ کے کرائے برٹھ گے۔

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر میں بے چینی اور اضطراب پایا جاتا ہے.

صنعت کاروں اور تاجروں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اضافے کومسترد کر دیا ہے،ٹرانسپورٹ اور ٹرین کے کرائے بڑھا دیئے گئے ہیں، تاجروں کا کہنا ہے کہ اضافہ واپس نہ لیا گیا تو ملک بھر میں مظاہرے کیے جائینگے.

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے، پاکستان ریلویز نے مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا

،ٹرانسپورٹ اور ٹرینپیٹرولیم مصنوعاتٹرانسپورٹ کے کرائے برٹھ گے
Comments (0)
Add Comment