عمران خان کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کل رات سے گھر نہیں آئے-


ان کے اہلخانہ نے اس حوالے سے پولیس کو درخواست دے دی ہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلے، لیکن اس کے بعد واپس نہیں آئے۔موبائل نمبر بھی بند ہے

PTIPTI newsاعظم خانپرنسپل سیکریٹریپی ٹی آئیپی ٹی آئی حکومتعمران خانلاپتہ
Comments (0)
Add Comment