وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فائرنگ سے زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید سمیت 14 لوگ زخمی ہوۓ ہیں۔