عالیہ بھٹ اور کریتی سینان کے سر تاج سج گیا.

نئی دہلی کے نیشنل میڈیا سینٹر میں پریس کانفرنس کے دوران 69ویں نیشنل فلم ایوارڈز جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔رواں سال پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈز کا میلا الو ارجن ، عالیہ بھٹ اور کریتی سینان نے بالترتیب فلم اپشپا: دی رائز ، گنگوبائی کاٹھیاواڑی اور ممی کے لئے لوٹ لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال ’راکٹری: دی نمبی ایفیکٹ‘ کو بہترین فلم، ’آر آر آر‘ کو بیسٹ پاپولر فلم جبکہ نکھل مہاجن کو فلم ’گوداوری‘ کے لئے بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ دیا گیا

عالیہ بھٹعالیہ بھٹ اور کریتیگنگوبائی کاٹھیاواڑیممینیشنل فلم ایوارڈز
Comments (0)
Add Comment