جاپانی نکی 225 کے سٹاکس دو دنوں میں حیرت انگیز طور پر 18.2% گر گئے-
امریکہ میں پچھلے ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں $7 ٹریلین کی قدر میں کمی ہوئی۔
بٹ کوائن اور دیگر کریپٹو کرنسیاں، 24 گھنٹوں میں $1 بلین سے زیادہ نقصان – سرمایہ کاروں میں گھبراہٹاور مارکیٹ میںشدید اتار چڑھاؤ