عائزہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔اداکار دانش تیمور کی اہلیہ اور اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصویر شیئر کیں جس میں انہیں ہلکے سبز رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے خوبصورت لباس کے ساتھ چہرے پر دھوپ سے بچاؤ کے لیے عینک بھی لگا رکھی ہے جس کے باعث ان کی دلکشی میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔عائزہ کے عقب میں ایک شاندار کوٹھی نمایاں ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ان دنوں بیرون ملک ہیں۔انہوں نے یہ تصویر چند گھنٹے قبل شیئر کیں جسے اب تک ان کے لاکھوں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کررہے ہیں۔

اداکارہپاکستان شوبزتصویرسوشل میڈیاعائزہ خانوائرل
Comments (0)
Add Comment