صدر جو بائیڈن کے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ آئس کریم کھاتے ہوئے تصویر ٹوئٹر پر شیئر کر دی

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ آئس کریم کھاتے ہوئے تصویر ٹوئٹر پر شیئر کر دی۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون چار روزہ دورہ امریکا پر واشنگٹن میں موجود ہیں۔ صدر جو بائیڈن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اپلوڈ کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ میکرون کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ ان کی بیگمات سامنے ہی موجود ہیں۔دونوں صدور نے اطالوی ریسٹورنٹ میں آئس کریم کھائی، جو بائیڈن نے تصویر کو کیپشن دیا کہ شہر میں کچھ دوستوں کا استقبال۔

آئس کریمامریکاامریکی صدرجو بائیڈنفرانس
Comments (0)
Add Comment