سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ھے کہ چوہدری برادران آپس میں صلح کریں اور اگر صلح کرانے کیلے مجھے کوئی کردار ادا کرنا پڑا تو میں تیار ہوں ۔انکا کہنا تھا کہ میری خواہیش ھے کہ دونوں کے آپس میں صلح ہو جائے۔