مسلم لیگ نون کے جنرل کونسل اجلاس میں شہباز شریف اگلے چار سال کیلئے بلا مقابلہ صدر اور مریم نواز مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر منتخب ہوگئے ہیں ۔
احسن اقبال مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری
اسحاق ڈار مسلم لیگ ن کے سیکریٹری فنانس اور
عطاء اللّٰہ تارڑ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔