شوبز انڈسٹری میں عائزہ خان میری آئیڈیل ہیں‘ اقرا عزیز

معروف اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ عائزہ خان ان کی آئیڈیل ہیں۔حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ عائزہ خان ایک کامل خاتون ہیں جو اپنی ذاتی زندگی سمیت پیشہ ورانہ معاملات بھی انتہائی متوازن انداز میں چلا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عائزہ اپنے کیریئر کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی کا خیال رکھتی ہیں اور اسکرین پر بھی سب سے کامیاب اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں۔

آئیڈیلاداکارہاقرا عزیزشوبز انڈسٹریعائزہ خان
Comments (0)
Add Comment