سمندری طوفان بیبینکا پیر کی صبح شنگھائی سے ٹکرایا- کیٹگری ون طوفان ، پچھلی سات دہائیوں سے سب سے طاقتور طوفان ہے۔
ا 151 کلومیٹر فی گھنٹہ (94 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے ، بیبینکا صبح 7:30 بجے
شنگھائی سے ٹکرایا- یاگی، ایک تباہ کن کیٹیگری 4 طوفان، گزشتہ ہفتے جنوبی صوبہ ہینان سے گزرا۔
اتوار کی رات سے شہر کے دو ہوائی اڈوں سے سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور شنگھائی ریلوےسٹیشن نے کچھ ریل خدمات معطل کر دی ہیں۔